Sale!

Meri Ibtedai Kitab Alif Be Pay

-7%
Add to Cart
Meri Ibtedai Kitab Alif Be Pay

Free shipping on all orders!

  • 0-7 days dispatch guarantee for all physical orders
  • 7 days easy returns
  • Instant download links for all eBooks

 

Meri Ibtedai Kitab Alif Be Pay

You can also chat with our WhatsApp Support

اس قاعدہ کو ’’معلوم سے نہ معلوم‘‘ کے موزوں ترین اور نفسیاتی لحاظ سے بااثراصول کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے چھوٹے بچوں کو پڑھانے سکھانے میں بہت مدد ملے گی۔ اس قاعدے میں بچوں کوحروفِ تہجی کی شناخت اُن چیزوں کے نام اورتصویروں کی مدد سے کرائی گئی ہے۔ جن کوبچّے اپنے ماحول میں دیکھتے اور استعمال کرتے ہیں۔یہ اُصول بچوں کی نفسیات سے ہم آہنگ ہے اور بچّے اپنی معلومات کی روشنی میںُ حروف شناسی سے لیکر عبارت کو پڑھنا اور سمجھنا سیکھ جاتے ہیں۔ ISBN : 978-969-509-156-3 No. of Pages: 86